لاہور:(لیڈرنیوز)اسپیکر پرویز الٰہی سے طاہرمحمود اشرفی سمیت علما وفد کی ملاقات،پرویزالٰہی نے کہا کہ علمانے انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے نمایاں کرداراداکیا،ہم میں ایک دوسرے کی بات سننے کاجذبہ ہونا چاہیئے،علماعوامی مسائل کے حل کیلئے حکومت کی رہنمائی کریں،طاہرمحموداشرفی نے کہا کہ موجودہ دورحکومت میں مذہبی ہم آہنگی کوفروغ دیاگیا،نصاب تعلیم میں پرائمری تک ناظرہ احسن اقدام ہے۔
#Meeting of Ulema delegation including Tahir Mahmood Ashrafi with Speaker Pervez Elahi



















