کراچی:(لیڈرنیوز)کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ اس کے بعد یہ وائرس تیزی سے پورے ملک میں پھیل گیا۔ کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ حیدرآباد میں وباءمیں 17 فیصد، اسلام آباد میں 15 فیصد اور لاہور میں 14 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا۔ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 648 کیسز رپورٹ ہوئے۔300 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جن میں سے 22 وینٹی لیٹر پر ہیں۔ شہر قائد میں مثبت کیسز کی شرح 41.06 فیصد تک پہنچ گئی۔ حیدر کی کورونا کی شرح 17.27 فیصد بتائی گئی۔
کراچی میں کورونامثبت کیسز کی شرح 41 فیصد سے تجاوز



















