کراچی:(لیڈرنیوز)مانیٹری پالیسی کااعلان 24 جنوری کوکیاجائےگا،گورنراسٹیٹ بینک رضاباقرمانیٹری پالیسی اعلان کریں گے‘گزشتہ 6 ماہ میں شرح سودمیں 2.75 فیصداضافہ ہوا‘اس وقت شرح سود 9.75 فیصدہے‘مہنگائی اورجاری کھاتوں کاخسارہ بڑھنے کے باعث شرح سودمیں اضافہ ہوا۔
مانیٹری پالیسی کااعلان 24 جنوری کوکیاجائے گا

















