لاہور(لیڈرنیوز)پرویزالٰہی سے پی ٹی آئی ملتان کے عہدیداروں،لیگی رہنماکی ملاقات‘شوکت علی قریشی،ڈاکٹرمتین ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل ہوگئے‘سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ عوام کوریلیف دینے کیلئے خدمت کاسفرتیزکرناہوگا،بڑھتی مہنگائی کوکنٹرول کرناناگزیرہے،روزمرہ اشیاکی قیمتوں میں استحکام لاناہوگا۔
عوام کوریلیف دینے کیلئے خدمت کاسفرتیزکرناہوگا‘ پرویزالٰہی



















