اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ایون فیلڈریفرنس،مریم نوازکی سزاکیخلاف اپیلوں پرسماعت ‘اسلام آبادہائیکورٹ کے2رکنی بنچ نے اپیلوں پرسماعت کی‘نیب نے مریم نوازکی درخواست پرتحریری جواب جمع کرادیا‘عدالت نے مریم نوازکے وکیل سے استفسارکیا کہ آپ نے جواب دیکھ لیا؟آپ نیب کاجواب دیکھ لیں،اس کے بعددلائل دیں،وکیل مریم نواز نے کہا کہ میں نے ابھی نیب کاجواب نہیں دیکھا،ہائی کورٹ نے ایون فیلڈریفرنس میں اپیلوں پرسماعت 10 فروری تک ملتوی کردی۔
نیب نے مریم نوازکی درخواست پرتحریری جواب جمع کرادیا



















