لاہور:(لیڈرنیوز)مہنگائی کاطوفان،مسلم لیگ ق کابھی مہنگائی پرقابو پانے کامطالبہ‘سپیکرپنجاب اسمبلی و صدر مسلم لیگ (ق) چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے فوری اقدامات کرناہوں گے،جمہوری حکومت کی مضبوطی کیلئے عوام کی پریشانیوں کوکم کرناہوگا۔
#Pakistan #Q League also demands to control inflation #pervaiz elahi



















