کراچی ‘کورونامیں تیزی‘سکول بند‘کاروباری اوقات محدود کرنے پر غور

کراچی:(لیڈرنیوز)اومیکرون کی انٹری کے بعدکوروناکیسزکاتیزی سے پھیلاو‘محکمہ صحت سندھ کاکاروباری اوقات محدودکرنے پرغور،ذرائع کے مطابق محکمہ صحت سندھ کامختلف اضلاع میں اسکول بندکرنے پربھی غور،اسکول،کاروباربندکرنے سے متعلق2 سے3 روزمیں فیصلہ متوقع ہے‘کراچی میں کوروناکے مثبت کیسزکی شرح 8.91 تک پہنچ گئی‘گزشتہ روز 2650 افرادکےٹیسٹ ہوئے،236 مثبت نکلے‘کراچی میں ویکسی نیشن کی شرح ملک میں سب سے کم ہے‘کراچی میں صرف 40 فیصدلوگوں نے ویکسی نیشن کرائی۔


#Pakistan #corona cases spread rapidly #Sindh Health Department is considering limiting business hours #