پشاور:(لیڈرنیوز) خیبرپختونخوا ہیلتھ ایمرجنسی میں مزید 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ توسیع OmiCron ویرینٹ سے پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے کی گئی تھی۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا کی پانچویں لہر کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی میں تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ یہ توسیع اومی کرون ویریئنٹ سے پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے کی گئی تھی۔ اعلامیے کے مطابق ہیلتھ ایمرجنسی رواں سال 31 مارچ تک نافذ رہے گی۔ صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی 31 دسمبر 2021 کو ختم ہونی تھی۔
# Khyber Pakhtunkhwa Health Emergency has been extended for another 3 months



















