لاہور:(لیڈرنیوز)ایڈہاک ڈاکٹرزاوردیگراسٹاف کی ملازمتوں میں ایک برس توسیع کافیصلہ ‘وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے توسیع کی منظوری دےدی‘ہزاروں ایڈہاک ڈاکٹرزاوردیگراسٹاف کوحقیقی معنوں میں ریلیف ملے گا‘وزیراعلیٰ نے ایڈہاک ڈاکٹرزاوردیگراسٹاف کوبروقت تنخواہوں کی ادائیگی کی ہدایت کردی۔
ایڈہاک ڈاکٹرزدیگرسٹاف کی ملازمتوں میں ایک برس توسیع کافیصلہ



















