اسلام آباد:(لیڈر نیوز)پارٹی تنظیموں کی تحلیل کے بعدپی ٹی آئی کی نئی تنظیم کااعلان،فوادچودھری نے بتایاکہ اعلان وزیراعظم عمران خان نے کیا،اسدعمرپی ٹی آئی کے نئے سیکرٹری جنرل ہوں گے،پرویزخٹک خیبرپختونخوا،علی زیدی سندھ، قاسم سوری بلوچستان کے صدرہوں گے،شفقت محمودپنجاب،خسروبختیارجنوبی پنجاب کے صدرہوں گے۔
پارٹی تنظیموں کی تحلیل کے بعدپی ٹی آئی کی نئی تنظیم کااعلان

















