ایون فیلڈ ریفرنس‘نیب نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعاکردی

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی اپیل پرکارروائی کے بغیر سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کر دی۔مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کی تھی۔ نیب پراسیکیوٹر نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ بخار ہے، ڈاکٹر نے قرنطینہ کا مشورہ دیا ہے۔ اپیلوں پر سماعت آئندہ کسی تاریخ تک ملتوی کر دی جائے۔


#NAB #adjournment without hearing on the appeal of Maryam Nawaz against the sentence in the Avonfield reference