لاہور:(لیڈر نیوز)شہباز شریف نے آصف زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کوکن حالات میں بیرون ملک جانا پڑا آپ جانتے ہیں،ہمیں ایسے ریمارکس سے گریز کرنا چاہیے،زرداری کا نوازشریف کے بارے میں بیان افسوسناک ہے،نوازشریف کی پاکستان کیساتھ وابستگی ہمیشہ سے ناقابل تردیدرہی ہے،سب کومل کرملک کی بہتری کیلئے کام کرنا چاہیے۔
زرداری کا نوازشریف بارے بیان افسوسناک ہے‘ شہباز شریف

















