لاہور:(لیڈرنیوز)ترقیاتی بجٹ میں عثمان بزدارشہبازشریف سے آگے نکل گئے ‘پنجاب میں ترقیاتی بجٹ کاکل حجم 640 ارب تک پہنچ جائےگا‘حکومتی منصوبوں کیلئے ترقیاتی بجٹ میں80 ارب کااضافہ‘محکمہ خزانہ پنجاب نے80 ارب کامزیدفنڈترقیاتی بجٹ میں شامل کرلیا‘لاہورمیں فنڈزسے محروم 150 سے زائداسکیموں کومکمل کیاجائےگا۔
#Development budget Usman Buzdar went beyond Shahbaz Sharif



















