راولپنڈی:(لیڈرنیوز)سیاچن میں پاکستا ن آرمی ایویشن کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ‘حادثے میں پاکستان آرمی ایویشن کے دونوں پائلٹ شہید ہوگئے‘آئی ایس پی آر کے مطابق شہید پائلٹ میں میجرعرفان برچا اور میجرراجاذیشان جہانزیب شامل ہیں‘فوجی دستے حادثے کی جگہ پہنچ گئے۔
سیاچن‘ پاکستا ن آرمی ایویشن کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ‘ 2 پائلٹ شہید



















