حکومت کے اسکلزپروگرام سے فائدہ اٹھایاجائے‘ اسد عمر

اسلام آباد(لیڈرنیوز)وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا ہے کہ حکومت کے اسکلزپروگرام سے فائدہ اٹھایاجائے،نوجوانوں کو18ارب روپے کے قرض دیئے جاچکے،31 فیصدقرض لڑکیوں نے حاصل کیے،چاہتاہوں معاشرے میں خواتین کی شناخت اپنے نام سے ہو۔


#Asad Omar #Take advantage of the government's skills program