کراچی(لیڈرنیوز)ایم کیوایم رہنما‘سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کراچی کےساتھ دشمنی کررہی ہے،پیپلزپارٹی پاکستان کودولخت کرنیوالی جماعت ہے،کرپٹ اورنااہل حکومت سندھ کوتباہ کررہی ہے،ہم پاکستان بچانے نکلے ہیں،کراچی کے عوام اپنے حق کیلئے قربانیاں دینے کوتیارہیں،ہم حقوق حاصل کرکے رہیں گے۔
#PPP is at enmity with Karachi: Wasim Akhtar

















