سیاسی پارٹیاں میڈیاہاو¿س کے سہارے چل رہی ہیں‘ شیخ رشید

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ سیاسی پارٹیاں میڈیاہاو¿س کے سہارے چل رہی ہیں،گراو¿نڈپراپوزیشن کی کوئی شنوائی نہیں،پہلی بارہواکہ کل حلوے اوربریانیاں پڑے رہ گئے،سیالکوٹ واقعہ پربہت افسوس ہوا،اگرقانون پرعمل نہیں ہوگاتوبہت مسائل ہوں گے۔وزیرمملکت پارلیمانی امور علی محمدخان نے کہا ہے کہ اپوزیشن ملکی سلامتی پرسیاست کررہی ہے،سکیورٹی معاملات پرسیاست نہیں کرنی چاہیے،عوام نے اپوزیشن کومستردکردیا۔


#Sheikh Rasheed #Political parties are running on media houses