ننکانہ:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیر انسدادمنشیات بریگیڈیئر (ر) اعجازاحمد شاہ نے کہاہے کہ سیالکوٹ واقعہ سے پوری قوم کاسرشرم سے جھک گیا،وزیراعظم سارے معاملے کی خودمانیٹرنگ کررہے ہیں،ملزمان کوقرارواقعی سزادی جائےگی،اوورسیزپاکستانی ہرماہ3 ارب روپیہ ملک بھیجتے ہیں،آئی ایم ایف نے ہمیں6ارب ڈالردینے ہیں،2 ارب ڈالرآگئے،4 ارب باقی ہیں۔
#Sialkot incident #Ijaz Shah #whole nation bowed in shame

















