وزیراعظمکوازبک صدرکاٹیلیفون‘دوطرفہ تعلقات پر اظہارِ اطمینان

اسلام آ باد:(لیڈر نیوز)وزیراعظم عمران خان کوازبکستان کے صدرکاٹیلیفون‘دونوں رہنماو¿ں کادوطرفہ تعلقات میں پیشرفت پراظہاراطمینان‘وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مشترکہ اہداف کے حصول کیلئے مختلف شعبوں میں بھرپورصلاحیت سے مستفیدہوناہے، ترجیحی تجارتی معاہدے کے ذریعے دوطرفہ معاشی تعلقات کوفروغ دینے کی ضرورت ہے،افغانستان میں امن واستحکام سے خطے کے ممالک میں خوشحالی آئی گی،ازبکستان کے صدرنے وزیراعظم کی طرف سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی‘ازبک صدرکے دورے سے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون فروغ پائے گا۔