جانبدارانہ رویہ‘ہماراآپ پر اعتمادختم‘شہبازشریف کا اسد قیصر کوخط

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نے اسپیکراسدقیصرکوایک اورخط لکھ دیا ‘شہبازشریف نے کہا کہ میں آپ کے پہلے خط کے مندرجات سے متفق تھا،بطوراپوزیشن لیڈربل پراتفاق رائے کیلئے جامع تجویزدی،بدقسمتی سے آپ نے ان تجاویزکاکوئی جواب نہیں دیا،آپ کاجواب نہ دیناشکوک وشبہات کوجنم دیتاہے،جواب نہ دیناآپ کے ارادوں کوظاہرکرتاہے،آپ کے جانبدارانہ رویے نے ہمارااعتمادختم کردیا،ہمارامطالبہ ہے مشترکہ اجلاس میں اپنی پوزیشن واضع کریں،واضع کریں اتنے کم وقت میں اجلاس کیوں بلایاگیا؟انتخابی قوانین سے متعلق قانون سازی کبھی یکطرفہ نہیں کی گئی۔


#Shahbaz Sharif's letter to Asad Qaiser #clarify why the meeting was convened in such a short time?