اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم عمران خان سے قانونی ٹیم کی ملاقات‘ذرائع کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم،بیرسٹرعلی ظفراوراٹارنی جنرل شامل ہوئے‘ملاقات میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش ہونیوالے بلزپرمشاورت کی گئی‘ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل نے وزیراعظم کوسابق جج راناشمیم کیس سے بھی آگاہ کیا۔
#Pakistan #Legal team meets PM Imran Khan

















