اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کے مشیر پارلیمانی امور بابراعوان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل12 بجے ہوگا،اسدقیصرنے شہبازشریف کوخط لکھا،تجاویز مانگیں،شہبازشریف نے تجاویز کے حوالے سے ایک ماہ کاوقت مانگا،قومی خزانے کے کروڑوں روپے پارلیمنٹ اجلاسوں پرخرچ ہوتے ہیں،اپوزیشن قانون سازی کے حوالے سے تجاویزدے ،غورکریں گے۔
#Babar Awan #joint session of Parliament will be held tomorrow at 12 noon

















