پی ڈی ایم آئیگی تو اچھے طریقے سے معاملہ دیکھا جائیگا‘ شیخ رشید

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ معاشی حالات کی وجہ سے کرائم بھی بڑھ جاتاہے،کوئی بھی مسئلہ ہولوگ ڈی چوک آجاتے ہیں،دسمبر تک اسلام آباد پولیس فرانزک لیبارٹری تیار کرلے گی،74سال ہوگئے ہماری اپنی فرانزک لیبارٹری نہیں ،اسلام آبادپولیس کی ذمہ داری سب سے زیادہ ہے،میں پولیس کی سیاست نہیں کرتا،پی ڈی ایم آئے گی تو اچھے طریقے سے معاملہ دیکھا جائےگا،وزیراعظم نے ابھی ترجمانوں کی میٹنگ بلائی ہے،ای وی ایم ہی دھاندلی کوروکنے کا طریقہ ہے۔


#Sheikh Rasheed #if PDM comes then the matter will be looked into in a good way