اسلام آباد:(لیڈرنیوز)کالعدم ٹی ٹی پی سے آئین کے تحت مذاکرات ہورہے ہیں،ریاست کی حاکمیت اورملکی سالمیت کویقینی بنایاجائےگا،معاہدے کے تحت کالعدم ٹی ٹی پی سیزفائر پر آمادہ ہوگئی،افغان عبوری حکومت نے مذاکرات میں کردار اداکیا،مذاکرات میں پیشرفت کےمطابق فائربندی میں توسیع ہوگی،وزیراعظم نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کاتذکرہ کیا تھا۔
کالعدم ٹی ٹی پی سیزفائر پر آمادہ ہوگئی،فوادچودھری

















