اسلام آباد:(لیڈر نیوز) قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کااجلاس‘اسپیکراسدقیصراجلاس کی صدارت کررہے ہیں‘آرمی چیف،ڈی جی آئی ایس آئی سمیت عسکری حکام شریک ہیں شہبازشریف،بلاول بھٹوزرداری،وزرائے اعلیٰ کی بھی اجلاس میں شرکت‘وفاقی وزرااورپارلیمانی لیڈرزبھی اجلاس میں شریک ہیں۔اجلاس میں شرکاءکو کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر بریفنگ دی جائے گی۔
اسدقیصرکی زیرصدارت قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس

















