لاہور:(لیڈرنیوز)شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پرٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ رات کے آخری پہرعوام پرایک اورپٹرول بم پھٹا،یہ "ریلیف" فراہم کرنے کا عمران خان کا طریقہ ہے،لوگوں کیلئے ہرروزخوفناک خبروں کےساتھ طلوع ہوتا ہے،نااہل حکومت اورپاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔
رات کے آخری پہرعوام پرایک اورپٹرول بم پھٹا‘ شہباز شریف

















