لاہور:(لیڈرنیوز)این اے 133ضمنی الیکشن،تکنیکی بنیادوں پرالیکشن سے باہرنہ کیاجائے،پی ٹی آئی امیدوارجمشیداقبال چیمہ نے لیگی رہنماو¿ں سے درخواست کردی،جمشیدچیمہ نے کہا کہ شہبازشریف،نوازشریف اورمریم نوازسے درخواست کرلیتے ہیں،یہ مفاہمت کاپرچارکرنیوالے ہیں ،مفاہمت کی پہلی اینٹ یہاں سے رکھ لیں۔
تکنیکی بنیادوں پرالیکشن سے باہرنہ کیاجائے‘ جمشید چیمہ

















