اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو‘عمرایوب چیئرمین مقرر

اسلام آباد:(لیڈرنیوز) وزیراعظم نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی ‘شوکت ترین کی جگہ عمرایوب ای سی سی کے چیئرمین مقرر‘12رکنی ای سی سی میں مواصلات،توانائی کے وزرا شامل ‘اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔


#Economic Coordination Committee reconstituted #Omar Ayub appointed chairman of ECC