لاہور: (لیڈرنیوز) اب کہاں بھاگو گے؟ سکیورٹی کے بہانے پاکستان سے بھاگنے والی کیویز ٹیم کے شاہینوں نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پرکاٹ دیئے اور میگا ایونٹ میں 5 وکٹوں سے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی۔ میچ میں 4 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجنے والے حارث رو¿ف کو بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔
#Pakistan's second match in T20 World Cup will be against New Zealand today #Pakistan's position is heavy



















