پریزن پیکیج کااعلان ‘ عثمان بُزدارنے سب کے دل جیت لئے

لاہور:(لیڈر نیوز)وزیرجیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ 127سالہ پرانے جیل قوانین،قواعداورروایات کوتبدیل کیاجائےگا،قیدیوں کی سزامیں60روزکی عام معافی کااعلان احسن اقدام ہے،عثمان بزدارنے پریزن پیکیج کااعلان کرکے سب کے دل جیت لیے،5 ارب50 کروڑروپے کاپیکیج تاریخی اہمیت کاحامل ہے۔


#Usman Buzdar won the hearts of all by announcing the prison package #Fayyaz-ul-Hassan Chauhan #127-year-old prison laws, rules and customs will be changed