لاہور:(لیڈر نیوز)چیف جسٹس سے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اوردیگرلاافسران کی ملاقات‘چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد نے کہا کہ لا افسران کمرہ عدالت میں تیاری کےساتھ پیش ہوں،لاافسران اوروکلاعدالت کااہم حصہ ہیں،فائلزاورقانونی کتب میں رہ کردلائل دینے سے سیکھنے کوبہت کچھ ملتاہے۔
#Meeting of Advocate General Punjab and other law officers with Chief Justice



















