ماضی کے بیانات کےمطابق یہ کرپٹ ترین حکمران ہیں‘ خواجہ آصف

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ 3 سال کے دوران ملک میں کرپشن بڑھی ہے،عمران خان کہتے تھے ملک میں مہنگائی ہوتووزیراعظم چورہوتاہے،ماضی کے بیانات کےمطابق یہ کرپٹ ترین حکمران ہیں،حکمرانوں کوعوام کولوٹنے کی کھلی چھوٹ ہے،ملک میں مہنگائی کاطوفان آیاہواہے،حکومتی اسکینڈل کی کوئی تفتیش نہیں کررہا۔


#According to past statements, this is the most corrupt ruler, #Khawaja Asif