پارلیمنٹ کو نظرانداز نہیں کیا جانا چاہیے‘وزیراعلیٰ سندھ

 اسلام آباد:(لیڈر نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آرڈیننس لانا نامناسب ہے۔ اسمبلیوں سے قانون سازی ہونی چاہیے۔ پارلیمنٹ کو نظرانداز نہیں کیا جانا چاہیے۔احتساب عدالت میں پیشی کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ انتخابات جلد ہوں یا وقت پر ، عمران خان کہیں نظر نہیں آرہے۔ وزراءکے آف شور اکاﺅنٹس منظر عام پر آئے ہیں۔


#Sindh Chief Minister Murad Ali Shah #it is inappropriate to bring an ordinance #Parliament should not be bypassed