اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا ہے کہ مغربی دنیااورمالیاتی اداروں کی نسبت چین سے سستے قرض ملے،سی پیک کے بارے میں غلط خبریں پھیلائی جاتی ہیں،ڈس انفارمیشن سے غیریقینی کی صورتحال پیداہوتی ہے،بجلی کے منصوبوں اورٹیرف کی معلومات نیپرا کے پاس موجودہیں،کہاجاتاہے کہ سی پیک کے قرض مہنگے ہیں،سی پیک میں کوئی خفیہ قرض نہیں ہے،چینی قرض مجموعی قرض کا10 فیصدہیں،سی پیک کے قرضے4 فیصدپرلیے گئے،ہم اائی ایم ایف پروگرام کاحصہ ہیں،سی پیک سے متعلق معلومات بار باردی جاچکی ہیں،چین نے کئی منصوبے گرانٹ کی شکل میں دیئے،گوادرمیں ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ مکمل ہوگیا،مغربی دنیااورممالک سے74فیصدقرض لیے گئے۔
#False news is spread about CPEC #Asad Omar #cheaper loans were received from China as compared to the Western world



















