ارجنٹیناکیساتھ دوطرفہ تعلقات میں وسعت چاہتے ہیں‘ وزیرخارجہ

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے شجرکاری کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارجنٹیناکےساتھ دوطرفہ تعلقات میں وسعت چاہتے ہیں،زراعت،آئی ٹی اورمختلف شعبوں میں تعلقات میں وسعت چاہتے ہیں،دونوں ممالک کے درمیان تجارتی فروغ کیلئے مشترکہ کمیشن موجودہے،مشترکہ کاروباری کونسل بزنس ٹوبزنس رابطوں کیلئے قائم کی،فرینڈشپ گروپس کی موجودگی پارلیمانی تعلقات کے استحکام کی علامت ہے،برطانوی وزیراعظم نے عمران خان کے بلین ٹری منصوبے کوسراہا۔


#Wants to expand bilateral relations with Argentina #Shah Mehmood Qureshi #British Prime Minister praised Imran Khan's Billion Tree project