بلدیاتی نظام ایسا ہوناچاہئے جس سے عام آدمی کوفائدہ ہو‘ پرویزالٰہی

لاہور:(لیڈرنیوز)سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہاہے کہ بلدیاتی نظام ایسا ہوناچاہئے جس سے عام آدمی کوفائدہ ہو،ہماری پہلی ترجیح غریب آدمی کے مسائل حل کرنا ہے،معاشرے کی خوشحالی عوام کوبنیادی سہولیات کی فراہمی پر منحصر ہے۔


#local government system should be such that it benefits the common man, Parvez Elahi