اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم عمران خان کل2 روزہ دورے پرتاجکستان جائیں گے‘ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم تاجک صدرکی دعوت پردورہ کررہے ہیں،وزرابھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ہوں گے،وزیراعظم دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔
#Imran Khan will pay a two-day visit to Tajikistan tomorrow

















