عوام کوگھربیٹھے سہولتیں دی جارہی ہیں‘وزیراعلیٰ پنجاب

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے کہاہے کہ ای پے کے ذریعے40 ارب سے زائدکے ٹیکس وصول،55 لاکھ سے زائدشہری ای پے کی سہولت سے مستفیدہوئے، جدیدٹیکنالوجی کے ذریعے عوام کوگھربیٹھے سہولتیں دی جارہی ہیں،وقت کی بچت کےساتھ ٹیکس کی آسان ادائیگی کویقینی بنایاگیا۔


#people are being provided facilities at home #Usman Buzdar #leadernews