ایک کروڑنوکریاں‘50 لاکھ گھروں کے وعدے کہاں گئے؟حمزہ شہباز

لاہور:(لیڈرنیوز)ن لیگ کے مرکزی رہنماءاور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کنٹونمنٹ بورڈزمیں کامیابی پرپوری جماعت کومبارکباد کردیتے ہوئے کہا کہ کارکنوں نے پارٹی کی خدمت کا پیغام گلی گلی پہنچایا،مسلم لیگ ن نے عوام کی خدمت کی ہے، ایک کروڑنوکریاں اور 50 لاکھ گھروں کے وعدے کہاں گئے؟قیامت خیزمہنگائی نے لوگوں سے نوالہ چھین لیا،آج خدمت کوکامیابی حاصل ہوئی۔


#Where did the promises of 10 million jobs and 5 million houses go? #Hamza Shahbaz #leadernews #PML-N has served the people