آئینی ادارے پر پیسے لینے کاالزام لگانا قابل شرم ہے‘ حمزہ شہباز

لاہور:(لیڈر نیوز)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت کاآئینی ادارے پر پیسے لینے کاالزام لگانا قابل شرم ہے،الیکشن کمیشن کے اعتراضات کاجواب دینے کے بجائے حکومت الزامات پراترآئی،حکومت طاقت کے بل بوتے پرملک سے اختلاف رائے ختم کرناچاہتی ہے۔


#Hamza shahbaz sharif #leadernews #election comission #It is shameful to accuse a constitutional body of taking money