راولپنڈی:(لیڈر نیوز)آرمی چیف کی سربراہی میں کورکمانڈرزکانفرنس، آرمی چیف کابارڈرمینجمنٹ کے تحت کیے گئے اقدامات پراظہاراطمینان ،ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق کورکمانڈرزکانفرنس میں ملکی اندرونی وبیرونی سکیورٹی صورتحال کاجائزہ لیا گیا،کانفرنس میں افغانستان کی صورتحال کابھی جائزہ لیاگیا،پاک افغان بارڈرپرممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے اقدامات پربریفنگ دی گئی،آرمی چیف نے غیرملکیوں کے انخلاکیلئے پاک فوج کے کردارکوسراہا،آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کاکہا کہ علاقائی امن کیلئے شراکت داروں میں قریبی تعاون ضروری ہے، افغانستان میں دیرپااستحکام کیلئے عالمی برادری کاتعمیری کردارضروری ہے،افغانستان میں پائیدارامن کیلئے تعاون جاری رہناچاہیے۔
#Cooperation for Sustainable Peace in Afghanistan Must Continue: Army Chief #leadernews #Corps commanders Conference chaired by Army Chief



















