اسلام آباد:(لیڈر نیوز)سینیٹ کمیٹی میں حکومت اورالیکشن کمیشن کے درمیان نوک جھوک کامعاملہ‘وزیراعظم عمران خان سے اعظم خان سواتی کا رابطہ‘ وزیراعظم کو قائمہ کمیٹی کی تمام صورتحال سے آگاہ کیا گیا،وزیراعظم کوحکومتی مو¿قف اورالیکشن کمیشن کے واک آو¿ٹ سے متعلق بتایا گیا‘وزیراعظم نے وفاقی وزرا کوپریس کانفرنس کی ہدایت کردی،وزیراعظم نے ہدایت کی آئی ووٹنگ پرحکومتی مو¿قف سے قوم کو آگاہ کریں،فواد چودھری،اعظم سواتی اوربابراعوان 5 بجے پریس کانفرنس کریں گے
#Azam Swati briefed the Prime Minister on the situation of the Standing Committee #leadernews #inform the nation about the government's position on i-voting

















