آ مد ن سے زائد اثاثے‘جاوید لطیف‘برجیس طاہر نیب میں طلب

لاہور:(لیڈرنیوز)نیب لاہور نے آ مد ن سے زائد اثاثوں کے کیس میں مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے جاوید لطیف کو طلب کرلیا ۔ذرائع کے مطابق 9ستمبر کوجاوید لطیف کو نیب لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ۔جبکہ دوسری جانب نیب نے لیگی رہنما برجیس طاہر کوبھی طلب کرلیا ،سابق وزیروفاقی وزیر برجیس طاہر کو 10ستمبر کو نیب میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ۔ذرائع کے مطابق دونوں لیگی رہنماں سے اثاثوں کے ثبوت بھی مانگے گئے ہیں۔


#Javed Latif, Burjis Tahir sought assets in excess of income #leadernews #evidence of assets has also been sought from both the PML-N leaders