کراچی:(لیڈر نیوز)سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ پولیس نااہل اورکرپٹ ہے،تحریک انصاف حکومت تاجربرادری کیساتھ ہے،تاجربرادری کیلئے کل سندھ اسمبلی میں قراردادپیش کریں گے،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ ڈرامے بازہیں،جلسوں میں کورونانہیں آتا،دکان کھولنے پرآجاتاہے۔
#Sindh Police is incompetent and corrupt #Haleem Adil Sheikh #leadernews #PTI government is with business community



















