لاہور:(لیڈرنیوز)سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ تبدیلی کی افواہوں پرہمیشہ کہا وزیراعلیٰ پنجاب کہیں نہیں جارہے،بے بنیاد مفروضوں کی گنجائش نہیں،وزیراعلیٰ پنجاب5سال مکمل کریں گے، پنجاب حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد ہوائی باتیں ہیں، حکومت کے اتحادی ہیں ،ہمارے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے۔
#on rumors of change, Chief Minister Punjab is not going anywhere #leadernews #Speaker Punjab Assembly Chaudhry Pervaiz Elahi #Chief Minister Punjab will complete 5 years

















