پی ٹی آئی کا پہلا اور آخری دور‘ فواد چودھری کا کوئی نظریہ نہیں

کراچی:(لیڈر نیوز)ایڈمنسٹریٹرکراچی ،رہنماءپیپلزپارٹی مرتضیٰ وہاب نے فوادچوہدری کی پریس کانفرنس کا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری کو بلدیاتی نشست پر شکست یادہوگی، پیپلزپارٹی کی فکر چھوڑیں ،پی ٹی آئی اپنی خیرمنائے، پی ٹی آئی کا پہلا اور آخری دور ہے، فواد چودھری کا کوئی نظریہ نہیں،موصوف کل کسی اورجماعت کے حق میں بول رہے ہوں گے،عوام کو آٹا، چینی سے سلیکٹڈ سرکارکی کارکردگی کا اندازہ ہوگیا۔


#first and last period of PTI, Fawad Chaudhry has no ideology #Murtaza Wahab #leadernews #Administrator Karachi