کوروناویکسین بوسٹرڈوزکیلئے فی خوراک1270 روپے مقرر

اسلام آباد: (لیڈرنیوز) کورونا ویکسین کی بوسٹر خوراک کے لیے چارجز مقرر کیے گئے ہیں۔ آپ کو فی ڈوز 1270روپے ادا کرنے ہوں گے۔ بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے اضافی خوراکیں متعارف کروائی جا رہی ہیں۔دوسری طرف ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ، 120 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہوئے ، جس سے اموات کی تعداد 25535 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1148572 تک پہنچ گئی ہے۔


#Charges have been fixed for booster dose of corona vaccine #leadernews #Additional doses are being introduced for those traveling abroad #booster dose of corona vaccine