اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کے مشیربرائے قومی سلامتی معیدیوسف نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحدپرکوئی افراتفری نہیں ہے،خوش قسمتی ہے بڑے پیمانے پرتشددیاخونریزی نہیں ہوئی،عالمی برادری افغان شہریوں کی خاطرطالبان سے رابطے میں رہے،دنیاکوچاہیے کہ طالبان کواپنے وعدے بھولنے نہ دے،عالمی برادری کوطالبان سے بات کرناپڑے گی۔
#international community will have to talk to the Taliban #moeed yusuf #leadernews #there is no chaos on the Pak-Afghan border # international community remained in touch with the Taliban for the sake of Afghan citizens



















