لاہور: (لیڈر نیوز)خواتین کے ساتھ نارواسلوک کے واقعات،وزیراعلیٰ پنجاب کی مو¿ثراقدامات کی ہدایت، عثمان بزدار نے کہا کہ خواتین کے ساتھ نارواسلوک کے واقعات روکناضروری ہے،ایسے واقعات روکنے کیلئے جامع ایکشن پلان مرتب کیاجائے،پولیس ملوث افرادکیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کرے،آرپی اوزاورڈی پی اوزایسے واقعات کاسدباب یقینی بنائیں،ملزمان کوجلدگرفتارکرکے کٹہرے میں لایاجائے۔
#Mistreatment of women #pakistan #Usman Buzdar #Punjab #minar-e-pakistan

















