اسلام آباد:(لیڈرنیوز)اسدعمرکی زیرصدارت کابینہ کی سی پیک سے متعلق کمیٹی کااجلاس، سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پرپیشرفت کاجائزہ لیاگیا،گوادرکوپاور سپلائی کاعمل تیزکرنے سے متعلق تجاویزکی سمری پیش کی گئی، کمیٹی نے سمری منظورکرکے مارچ 2023 تک کام مکمل کرنے کی ہدایت کردی، کمیٹی نے پاورڈویژن کوایران سے اضافی بجلی درآمد کی منظوری دےدی، اسدعمرنے گوادرصنعتی زون کوبلاتعطل بجلی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
#Cabinet Committee cpec #power imports from Iran #leadernews #pakistan #Gwadar Industrial Zone

















